سوات ( مانند نیوز ) کبل میں آج سوات میں امن اور دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ سول سو سائٹی کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد عام لوگ کبل چوک میں جمع ہوں گے اور اپنے علاقہ میں پائیدار امن اور دہشت گردی کے خلاف سخت احتجاج کریں گے

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment