لندن (مانند نیوز ڈیسک) وزیردفاع اورمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف میرے قائد اور پاکستان کا اثاثہ ہیں، وہ جلد پاکستان آئیں گے۔خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر نوازشریف کو کل پاکستان آنا ہے تو میں چاہتا ہوں آج آجائیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے، ہم چاہتے ہیں نواز شریف کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اس کا ازالہ ہونا چاہیے۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سیاست میں اتنا بڑا اثاثہ مشکل سے ملتا ہے، نہیں چاہتے کہ ایسا کوئی فیصلہ کریں جس سے ہماری مشکلات میں اضافہ ہو۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے