پبی ( نمائندہ مانند ) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس/نوشہرہ میڈیکل کالج ایم ٹی آئی نوشہرہ میں پروفیسر ڈاکٹر زاہد خان اور پروفیسر ڈاکٹر وسیم یار خان کی زیر نگرانی بنیادی  سرجیکل سکلز کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد ہواورکشاپ کا مقصد سرجیکل ٹریٹمنٹ میں ڈاکٹرز کو سرجیکل کے جدید  طریقوں کے بارے میں آگاہی دینا تھا تربیتی ورکشاپ میں ڈین نوشہرہ میڈیکل کالج/ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اقتدار الدین نے مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر نے تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کیا اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کرائی ورکشاپ کے شرکاء کو ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فضل غنی،ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران احمد خٹک،اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مدثر شہزاد اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران حکیم خان نے جدید طریقوں سے ٹرینگ دی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے