نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیانمیں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی امدادی ٹیموں کے اظہار تشکر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی  امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں، فلسطین کی جانب سے امداد کا  متاثر کن عمل کبھی نہیں بھول سکتے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فلسطینی ٹیم کی مدد مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے