نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) نیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر ماحولیات جان کیری نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات اور سیلاب سے تباہی پر تبادلہ خیال کیا۔اس سے قبل وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ملاقات میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر بھی شریک تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے