بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک)بٹ خیلہ خوڑ میں خارئے ماما تکہ فروش کے دکان میں سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی. کنٹرول روم ملاکنڈ کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 تحصیل بٹ خیلہ کی فائر فائٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122 کے فائر فائٹرز نے فوری کاراوائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔ اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے