سوات (مانند نیوز ڈیسک) بریکوٹ گورتئی میں موٹر کار اور سوزوکی کے درمیان تصادم، دو افراد زخمی، ریسکیو 1122 کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا۔ترجمان ریسکیو 1122 سوات.