بٹ خیلہ (مانند نیوز)لیوی پوسٹ تھانہ کے اہلکاروں سے 324 میں گرفتار ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار ہوگیا، ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیوی نے دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کردئے۔ باخبر ذرائع کے مطابق لیوی پوسٹ تھانہ کے آئی ایچ سی حسن الوہاب اور سپاہی شبیر نے 324 میں گرفتار ملزم سلیمان ولد امیر زادہ ساکن تھانہ پرائیوٹ گاڑی میں عدالت لے جاتے ہوئے کوز بائی پاس کے مقام پر ہتھکڑیوں سمیت فرار ہوگیا، ملاکنڈ لیوی نے ملزم کے گرفتار ی کے لیے جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی ہے کمانڈنٹ ملاکنڈ لیوی عارف خان یوسفزئی نے لیوی اہلکاروں کی غفلت کا نوٹ س لیتے ہوئے دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کرنے کی احکامات جاری کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے