لوئردیر(مانند نیوز) تیمرگرہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو طارق خان نے ڈپٹی کمشنر دیر پائین کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی کی ہدایت پر ڈی ایف سی دیر پائین سید شہاب الدین کے ہمراہ بانڈہ چیک پوسٹ پر غیر قانونی طور پر سرکاری آٹا لے جانے والی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔ موقع پر ہی ڈرائیور اور گاڑی کے مالک کو لے کر تیمر گڑھ فوڈ گودام لایا گیا۔ فوڈ سٹفز ایکٹ کے تحت آٹا نیلام کیا گیا اور مالک پر قانون کے مطابق بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے