پاراچنار (مانند نیوز)تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین کے زیر نگرانی شلوزان ہاؤس پاراچنار میں جنرل کونسلرز اور خواتین کونسلرز کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے میٹنگ جس میں جنرل کونسلر سید شاہ محسن ،جنرل کونسلر ہدایت حسین، جنرل کونسلرخوشنود علی جان، جنرل کونسلر سرفراز حسین، جنرل کونسلر سید سرفراز حسینی، جنرل کونسلر عارف حسین، جنرل کونسلر اقبال حسین، جنرل کونسلر امداد علی، جنرل کونسلر شوکت حسین، جنرل کونسلر نصرت حسین، جنرل کونسلر گل محمد، جنرل کونسلر عصمت علی ہزارہ اور خواتین کونسلرز نے بھی شرکت کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کرم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی اصغر نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور آئندہ کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا اور اب چار ڈسپلے سنٹرز کے بجائے گیارہ ڈسپلے سنٹرز قائم کریں گے اس دوران تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین نے تمام جنرل کونسلرز اور خواتین کونسلرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے