سوات (مانند نیوز) وہیکل ایمشن ٹیسٹنگ سٹیشن (وٹس)ڈائریکٹریٹ آف ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا کے ریجنل آفیسر امتیاز احمد نے کہا ہے کہ وٹس گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں، زہریلی گیس اور گاڑیوں سے پیدا ہونے والی شور کی تدا رک جدید مشینری کے ذریعے کر رہی ہے تاکہ ماحول کو صاف اور انسان دوست رکھا جائے ان کا کہنا ہے خراب گاڑیاں ٹریفک پولیس کو مارک کی جا رہی ہے جہاں چالان کیا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر پاس سرٹیفیکیٹ کی فیس حکومت نے انتہائی کم دو سو روپے قرر کر رکھی ہے انہوں نے کہا کہ ماحول دوست اقدامات کے تحت گاڑی کا ہر چھ ماہ بعد چیک کرانا ضروری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے