اسلام آباد(مانند نیوز)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی ڈائریکٹر جنرل یاور حسین سے ڈائیریکٹریٹ جنرل ایمیگریشن اور پاسپورٹ اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر خیبرپختونخوا میں پاسپورٹ و ایمیگریشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment