دیر لوئر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی کی ہدایت  پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو طارق خان نے ایس ڈی ایف او فارسٹ، لیویزنفری اور پولیس کے ہمراہ تحصیل خال کے علاقے میں چھاپہ مار کر 40 کے قریب غیر قانونی ووڈ / ٹمبرز حراست میں لے کر ضبط کئے اور ان کے خلاف ایف آئی آر فارسٹ آرڈیننس کے تحت درج کیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر/ کمانڈنٹ دیر لیویز نے حال ہی میں دیر لیویز کو دو عدد فور ویلز گاڑی فراہم کیاوردیر لیویز جوانوں کو ٹرئینگ دی جس سے دیر لیویز کے کارکردگی میں نمایاں پیش رفت آئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے