دیر لوئر(مانند نیوز)صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر لوئر زبیر خان نیازی کی خصوصی ہدات پر زائد کرایہ وصول کرنے پر ڈرائیور ز کے خلاف سخت کاروائی شروع کر رکھی ہیں۔اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ حضرت بلال نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ جیل چوک تیمرگرہ مین روڈ پر چیک پوائنٹ لگا کر زائد کرایہ لینے پر کئی ڈرائیورز کے خلاف کاروائی کرکے بھاری جرمانے عائد کی اور ساتھ ہی زائدکرایہ مسافروں میں واپس تقسیم کیاگیا۔واضح رہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ کم ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹر زائد کرایہ لے رہے ہیں جس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔ انہوں نے ٹرانسپوٹروں سے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  نیا کرایہ نامہ ٹرانسپورٹ اڈوں میں آویزاں کیاجائے گاتاکہ لوگوں کو نیا کرایہ نامے کے بارے میں معلومات فراہم ہوسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے