ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس نیکامیاب کاروائی میں منشیات فروش ملزم سمیت دو جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرلیاہے۔گرفتارملزمان کیقبضیسیچرس اورپستول برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔ ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کی خصوصی ہدایت پراورمنشیات کیگھناونے اورمکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کاروائیوں کیتسلسل میں ایس ایچ او تھانہ ٹل مجاہدحسین نے اے ایس ائی عبداللہ خان اور پولیس نفری کیہمراہ ٹل کیمختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیدوران منشیات ڈیلروکیل خان سکنہ درسمندسمیت2جرائم پیشہ افرادکوحراست میں لیکر ان کیقبضیسے2228گرام چرس اور ایک پستول اور25کارتوس برامدکرکیقبضیمیں لیلئے۔پولیس نے گرفتارملزم کو تھانہ بلیامینہ منتقل کردیاہے جہاں پولیس نے ملزم کیخلاف منشیات اور اسلحہ ارڈینینس کیتحت مقدمہ درج کرکیتفتیش شروع کردی ہے۔