پاراچنار (مانند نیوز)پاراچنار اپر کرم میں آراضی تنازعے پر دو قبائل کے درمیان  فائرنگ کے سلسلے میں 03 آفراد جان بحق 08 زخمی ہوگئے ہیں فائرنگ بوشہرہ و ڈنڈر کے قبائل کے درمیان آراضی تنازعہ شدت اختیار کرگیا کل سے شروع ہونے والے فائرنگ کا سلسلہ رات بھی جاری رہا ۔ گزشتہ روز فائر بندی کی کوشش کرنے والے قبائلی عمائیدین و سرکاری آفسران پر بھی فائرنگ کی گئی تھی فائرنگ کی زد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تھا ایک فریق کی جانب سے بائی پاس پر گذرنے والی عام راہگیروں پر بھی فائرنگ کی گئی تھی گذشتہ روز پاراچنار  کی طرف بھی میزائل فائر کئے گئے تھے ‘انتظامیہ سیکیوریٹی فورسز پولیس علاقے کے مشران کے تعاون سے فائر بندی کی کوششیں جاری ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے