کاچترال (مانند نیوز) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت یوسفزئی اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال وقاص مسعود چودھری نے تحصیلدار لوئر چترال خلیل اللہ کے ہمراہ چترال شہر میں غیر قانونی اڈوں کے خلاف کاروائی کرتے  ہوئے کئی غیر قانونی اڈے اور بس سٹینڈ سیل کئے اور سختی سے ہدایت کی کہ کسی کو بھی غیر قانونی اڈہ چلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور قانونی کاروائی کی جائے گی۔ اس ضمن میں عوام سے التماس ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے بھر پور تعاون کریں۔ضلعی انتظامیہ عوام کی خدمت کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے