ہنگو(مانند نیوز)ہنگومصالحتی کمیٹی  کی کوشیشوں سے دوفریقین کیمابین مصالحت۔ فریقین ایک دوسرے سیبغیل گیر۔اسلام ہمیں امن ومحبت اور بھائی چارے کادرس دیتاہے۔چئیرمین مصالحتی کمیٹی ہنگوملک عاقل خان۔تفصیلات کیمطابق ہنگومصالحتی کمیٹی کیچئیرمین ملک عاقل خان،ممبران نورخان،حاجی امین اللہ اورمنہاج الدین   نیہنگو کیدوفریقین کے مابین گزشتہ اٹھ  سال  سے چلا ارہا مستورات  کا تنازعہ حل کرواکردونوں فریقین کوبغل گیرکرادیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئیچئیرمین مصالحتی کمیٹی ملک عاقل خان  نیکہا کہ اسلام ہمیں بھائی چارے’یگانگت’امن ومحبت کادرس دیتاہے۔دومسلمان بھائیوں کیمابین صلح کرانا ایک عظیم عبادت ہے۔قران مجیدمیں ارشادہے کہ مسلمان اپس میں بھائی’بھائی ہے اوران میں صلح کیاکرو۔اج مصالحتی کمیٹی اورہنگوپولیس  کی کوشیشوں کی بدولت دونوں فریقین تنازعہ حل کرکے بغیل گیر ہوگئیجوکہ مصالحتی کمیٹی کی ایک بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھت سیمسائل باہمی مشاورت سے حل کیے جاسکتے ہیں اوراسلام بھی ہمیں باہمی معاملات کو رضامندی’خوش اسلوبی اور خوش اخلاقی سیحل کروانے کادرس دیتاہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تنازعہ کی وجہ سے دونوں فریقین کیمابین مستورات کیتنازعہ پر کشیدگی چلی ارہی تھی جس کوختم کرنیکیلییمصالحتی کمیٹی  نیبھی اپناکردار اداکیا۔اس موقع پردونوں فریقین نے کیاگیافیصلہ باہمی رضامندی سیقبول کیاملک عاقل خان نیفریقین  سے بات چیت کرتیہوئے کہا کہ ڈی پی اوہنگوآصف بہادر کی سربراہی میں مصالحتی کمیٹی بھترین انداز میں خدمات سر انجام  دیرہی ہیاورعوامی خدمت پریقین رکھتے ہوئییگانگ اوربھائی چارے کافروغ اولین ترجیحات ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے