حویلیاں (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے ریونیو سٹاف کے ہمراہ حویلیاں گاؤں میں مسجد کے لیے وقف جگہ پر قبضہ مافیا کی جانب سے ناجائز قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے شہری کی جانب سے موصول شکایت پر کاروائی عمل میں لائی اور جگہ کی حد براری و جگہ کو واگزار کروایا گیا۔