اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج(اتوار کو) ہوں گے، تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان،این اے 24 چارسدہ،این اے 31 پشاور،این اے 108فیصل آباد، این اے 118ننکانہ صاحب، این اے 157ملتان، این اے 237ملیر کراچی اور این اے 239کورنگی کراچی شامل ہیں۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209خانیوال اور پی پی241بہاولنگر میں بھی ضمنی انتخاب آج(اتوار کو) ہوگا۔پولنگ صبح 8سے بغیر کسی وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی۔ رینجرز، ایف سی اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے