کراچی (مانند نیوز ڈیسک)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 کے آسو گوٹھ میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پریزائیڈنگ افسر مظہر بھٹی نے کہا کہ لنچ ٹائم کے دوران چند افراد کمرے میں آئے اور بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب شور کی آواز آئی تو کمرے میں پولیس کو بلایا لیکن تمام افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پریزائیڈنگ افسر نے یہ بھی کہا کہ بیلٹ پیپرز کو دیکھ کر پتہ چلا کہ 12 سے 15 جعلی ووٹ ڈالے گئے، ملزمان نے تیر کے نشان پر ٹھپہ لگایا۔بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے