ہنگو(مانند نیوز) تحصیل ٹل علاقہ نریاب میں امن والی بال ٹورنامنٹ دوابہ فرینڈز کلب نے جیت لیا۔فا?نل تقریب کے مہمانان خصوصی ڈپٹی کمشنر رفیق مہمند اور ٹل سکا?ٹس کرنل فاروق تھے۔دوابہ فرینڈز کلب نے نریاب کلب کو کانٹیدار مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر موٹرسائیکل اپنے نام کردیا۔اس موقع پر میجر مصطفیٰ۔صوبیدار میجر ندیم خان۔سپورٹس افیسر حضرت خٹک۔ناظم صادق الرحمن۔اصف عدنان سمیت ہزاروں کی تعداد میں نریاب اور دیگر علاقوں کے لوگوں نے میچ دیکھا۔فا?نل تقریب سے ڈی سی ہنگو اور کرنل فاروق نے خطاب کرتے ہو? کہا کہ کھیل صحت مندانہ سرگرمی ہے۔اس سے علاقے میں امن و امان کی فضا قا?م ہوتی ہے۔مقررین کا مذید کہنا تھا کہ علاقے کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن اس ٹیلنٹ کو ابھارنے کیل? ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔مستقبل میں بھی ضلعی انتظامیہ اور ٹل سکا?ٹس کے زیراہتمام اسی طرح مثبت سرگرمیاں جاری رکھی جا?گی۔۔تقریب کے آخر میں کامیاب کھلاڑیوں میں ٹل سکا?ٹس کرنل فاروق اور ڈپٹی کمشنر رفیق خان مومند نے موٹرسائیکل۔ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم ک?ے۔