پبی (نما ئندہ      مانند) تحصیل پبی میں چوروں نے پو لیس کا روپ دھار کر چوریوں کی واداتیں شروع کی ہیں تھا نہ اکبر پور کے علاقہ میں دو گھروں سے لا کھوں روپے نقدی اور زیورات چوری کر کے لے اڑے پو لیس چوروں کے سا منے بے بس تفصیلات کے مطابق پو لیس تھا نہ اکبرپورہ کے علاقہ اکبر پورہ میں تین افراد جس نے ماسک لگا ئے تھے کبڈی امان اللہ کے گھر گئے اور ان کے گھروں سے کہا کہ ہم پو لیس والے اور آپ کے کباڈ کے دکان میں چوری کا سا منا خریدی ہیں ان کی تلاشی لیتے ہیں تینوں افراد ان کے گھر میں داخل ہو ئے جس نے اسلحہ کے نوک پر خوا تین کو ایک کمرے میں بند کئے اور ایک نو جوان جو گھر میں مو جود تھا ان پر تشدد کیا اور ان کے گھر سے 4 تو لے سو نے کی زیورات اور 8لا کھ روپے کی نقدی لے اڑے ایسی طرح کڑوی میں بھی ایسی طرح پو لیس کے نام لینے پر مسلح افراد ایک گھر میں داخل ہو ئے وہاں سے نقدی اور دیگر سا مان چوری کر کے لے اڑے ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے