کوہاٹ (مانند نیوز)کوہاٹ شکردرہ پولیس کی ایس ایچ او سہیل حسین کی قیادت میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پیر کے روز کی تازہ کارروائی میں 2 منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کر لیا گیا۔مختلف مقامات پر اچانک چیکنگ کی کارروائی میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔کارروائی میں 8 مشکوک موٹر سائیکل بھی چھان بین کیلئے مقامی تھانے منتقل کر دئیے گئے۔کامیاب کارروائی میں منشیات سمیت پکڑے گئے ملزمان کے خلاف تھانہ شکردرہ میں مقدمات درج کر لئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے