پشاور (مانند نیوز) شہریوں کی شکایات موصول ہونے پر ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی کے پی فوڈ سیفٹی  کے ہمراہ مشترکہ کاروائی۔اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر جنید خالد نے فوڈ سیفٹی افیسر زبیر خان کے ہمراہ گجر گڑھی اور پار ہوتی میں مختلف فش/مچھلی پوائنٹس کا معائنہ کیا اور مچھلی وغیرہ کی چیکینگ کی تاہم حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے اور خراب مچھلی فروخت کرنے پر 100 کلو سے زائد خراب/باسی مچھلیاں سرکاری تحویل میں لے لی تاہم مالکان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر نے کہا کہ مختلف فش /مچھلی پوائنٹس ہوٹل والے خراب مچھلیاں اور مضر صحت سرکا شہریوں پر فروخت کر رہے تھے جنکوں سرکاری تحویل میں لیکر تلف کر دیا گیا ہے تاہم ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری ہیں خلاف ورزی میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے