ہنگو (مانند نیوز)ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرفلک نواز خان بنگش کا حساس مقامات کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ صدر کیعلاقے انارچینہ اورخٹک بانڈہ  میں قائم   گیس مول اینڈ ائل کمپنی  کا اچانک دورہ. اس موقع پر اے سی ہنگو عاطف افریدی اور ایس ایچ او صدر نیاز محمدخان  بھی ڈی ایس پی کے ہمراہ تھے۔اس  موقع پرڈی ایس پی   نیمول گیس ویل کمپنی کیپراجیکٹس سپاٹس  کادورہ کرتیہوئیسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا اورکمپنی حکام سیملاقات کی۔ڈی ایس پی نیکمپنی حکام سیملاقات  میں کہا کہ ہنگو پولیس  کمپنی  کوتحفظ فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی کامظاہرہ نہیں کریگی ہنگوپولیس کمپنی  کیتحفظ کویقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے  کار لارہی ہے۔اس موقع پرڈی ایس پی نے پلانٹس کیمنتظمین کوخبردار کیا کہ فوری طور پر اپنے سیکیورٹی انتظامات کوسخت کریں۔انہوں نے کہا کہ حساس مقامات کی حفاظت پولیس کی زمہ داری ہے۔ڈی ایس پی   نینجی گیس پلانٹس کیحکام کوسی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت بھی کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے