اپر دیر (مانند نیوز) میں مدرسے کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 28 طالبات زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ واڑی کے علاقے اصوڑئی درہ میں پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والی تمام طالبات کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے