اسلام آباد (مانند نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، آج فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 13 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 11 ہزار 746 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 4 ہزار 609 روپے ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 137 ڈالرز اضافے سے 4495 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

واضح  رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3700 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے