اسلام اباد (مانند نیوز) لندن میں بلاول بھٹو زرداری نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے 5 گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کے موقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر فریال تالپورکی تقریر زیر بحث آئی۔

ملاقات لندن میں آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی، بختاور بھٹو زرداری بھی شریک تھیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ آئندہ چند روز لندن میں موجود رہیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے