اسلام آباد (مانند نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نجی دورے پر آج لندن پہنچیں گی، وہ 3 روز تک قیام کریں گی ۔

ذرائع کے مطابق ان کے دورے کا مقصد بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت ہے۔ 

مریم نواز دورے کے دوران زیادہ وقت اہلِ خانہ کےساتھ گزاریں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ایون فیلڈ رہائش گاہ پر قیام کریں گی۔

یاد رہے کہ نواز شریف گزشتہ روز سنگاپور روانہ ہوئے تھے ان کی اگلی منزل کا ابھی بتایا نہیں گیا۔

علاوہ ازیں صدر آصف زرداری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بلاول بھٹو زرداری بھی نجی دورے پر لندن میں ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے