لاہور (مانند نیوز) کی انسداد دہشت گردی عدالت نے  زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس میں فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔

جج ملک عابد حسین نے فلک جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی، پراسیکیوشن کی جانب سے فلک جاوید کی ضمانت کی مخالفت کی گئی۔

فلک جاوید پر تھانہ ریس کورس میں پولیس پر حملہ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، فلک جاوید 9 مئی کے کیسز میں جیل میں قید ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے