اسلام آباد (مانند نیوز) مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 20 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 307 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اس کمی کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے