اسلام آباد (مانند نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی بڑھادی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 8 ستمبر کے لیے ہوں گی جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے