اسلام آباد (مانند نیوز) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے۔

لاہورمیں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یکطرفہ کوئی فیصلہ مسلط نہ کرو، اس پر بحث ہونی چاہیے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بات تو کرتی ہے لیکن صرف سندھ کی حد تک۔ مسلم لیگ ن خاموش ہے اس کی حیثیت غلام سے زیادہ نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے