ا سلام آباد (مانند نیوز)کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ 

اسلام آباد سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد سہیل چوہدری حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھے۔ 

نوٹیفیکیشن کے مطابق سید علی ناصر رضوی ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات کیے گئے ہیں۔ 

پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر خرم علی ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات کردیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے