کراچی (مانند نیوز) شی جن پنگ کا دورہ امریکا علامتی، ٹرمپ سے معاہدہ نہ ہو سکا، تجارتی محاذ پر صرف دو ماہ کی جنگ بندی میں توسیع، ٹیرف اور ٹیکنالوجی پابندیاں برقرار رہیں، مصنوعی ذہانت پر دونوں رہنماؤں کا مؤقف متضاد، ضابطہ سازی پر کوئی باضابطہ معاہدہ نہ ہو سکا، تائیوان کا حساس معاملہ بدستور برقرار، شی جن پنگ کا امریکا سے آزادی کی مخالفت کا مطالبہ، پانڈا ڈپلومیسی اور سربراہی اجلاسوں میں تعاون کا اعلان، نمائشی اقدامات زیادہ عملی پیش رفت محدود رہی۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے تقریباً ایک دہائی بعد پہلے سرکاری دورۂ امریکہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات میں دونوں عالمی طاقتوں نے تعلقات کو ٹوٹنے سے بچانے کی کوشش تو کی، مگر کوئی بڑا تجارتی یا اسٹریٹجک معاہدہ سامنے نہ آ سکا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے