اسلام آباد (مانند نیوز) وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر تک کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3 روپے 59 پیسے کی کمی کے بعد 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے