اسلام آباد (مانند نیوز) دفاعی معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کرارا جواب دیا ہے۔

اتحاد کے امتحان پاس کرنے کے سوال پر سابق امریکی سفیر جیمز جیفری کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ پچاس سال میں نیٹو چارٹر میں اجتماعی دفاع کے آرٹیکل 5 کا اطلاق کتنی بار ہوا؟۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ نیٹو کے پچاس برسوں میں آرٹیکل 5 صرف ایک بار نافذ ہوا مگر کوئی اسے تو کاغذی شیر نہیں کہہ رہا۔

حاقان فیدان نے نئے دفاعی اتحاد سے یمن بحران کے فوری حل کے مطالبے کو بھی نامناسب قرار دے دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے