اسلام آباد (مانند نیوز) جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان” میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا حکومت کے مستقبل سے متعلق ذرائع کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔

 ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اب فیصلہ سازوں کیلئے صرف پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں ہے، بلکہ مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مسئلہ اب لانگ مارچ سے آگے بڑھ چکا ہے، کیوں کہ اب مسئلہ قومی سلامتی کا ہے۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کی حکومت کو جانا ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے