اسلام آباد (مانند نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان حکومت کے الزامات کی تردید کر دی، اور کہا کہ نورستان میں لڑائی کو پاکستان سے منسوب کرنے کا مقصد طالبان حکومت کے اندرونی جبر اور عدم استحکام سے توجہ ہٹانا ہے۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت غیر نمائندہ ہے، افغان طالبان طاقت اور جبر کے ذریعے افغانستان کے عوام پر مسلط ہیں۔

وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان دہشت گردی کی معاونت میں اپنے کردار سے دانستہ چشم پوشی کر رہے ہیں، چند طالبان رہنما بھارت کے ہندوتوا ایجنڈے کے آلہ کار بن رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے