اسلام آباد (مانند نیوز) اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اماراتی پرواز واقعے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔

ادھر اسرائیل کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے بات کی ہے۔ گفتگو میں علاقائی سلامتی و استحکام کے لیے خطرہ بننے والے انتہا پسند عناصر کے خلاف تعاون کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیمیں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

علاوہ ازیں اماراتی ایئر لائن نے عارضی طور پر اسرائیل آنے اور جانے والی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے