سنگاپور(مانند نیوز) نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔ 

اس قدم کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ 

سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔ 

سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے