خیرپور (مانند میڈیا) خیرپور ریاست کے سابق والی اور آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میر علی مراد خان تالپور ایس آئی یو ٹی سکھر میں زیر علاج تھے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے صاحبزادے میر مہدی رضا خان تالپور نے کی ہے۔ میر علی مراد خان تالپور نے 1947ء سے 1954ء تک خیرپور ریاست کے حکمران کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کے دور کو خیرپور میں تعلیم، ثقافت اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بہت اہم مانا جاتا ہے۔ان کے انتقال پر سوگ کے طور پر کوٹ ڈیجی اور گردو نواح میں شہر بند رہا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے