پشاور (مانند نیوز) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سےعمل درآمد ہو گا۔

پشاور میں گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے خیبر پختونخوا ایڈوائرر کونسل کی رکن ثمر ہارون بلور نے ملاقات کی۔

فیصل کریم کنڈی نے ثمر ہارون بلور کو مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا کی نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

گورنر خیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ مشیرِ اطلاعات صوبے کے مثبت تشخص اور سافٹ امیج کو اجاگر کرنے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے