اسلام آباد (مانند میڈیا) حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا اہم اجلاس آج (منگل کو) شام چار بجے طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں منعقد ہوگا، وزیراعظم کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے فیصلوں پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال پر جبکہ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اجلاس کو قانونی پہلوئوں پر بریفنگ دیں گے ۔ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پارلیمنٹ کے اجلاس کے ایجنڈے پر بریفنگ دیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے