لاہور(مانند میڈیا)وزیراعظم محمد شہباز شریف سید بابر علی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment