اسلام آباد (مانند نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا مستقل معاہدہ کریں گے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ایران میں رجیم چینج کے مستقل خواہش مند ٹرمپ نے اسٹیپ بیک کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ انہیں ایرانی نظام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے