کراچی(مانند نیوز) کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں گھر سے سر کٹی لاش ملی، پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 65 سالہ نصیر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو بیٹے نے تیز دھار آلے کا وار کرکے قتل کیا، ملزم رضوان باپ کا سر لے کر فرار ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم رضوان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نصیر کی لاش قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے