پشاور (مانند نیوز) پریس ریلیز اسسٹنٹ کمشنر سٹی پشاور راؤمحمد ہاشم عظیم سے لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر محمد آصف اعوان کی قیادت میں ایسوسی ایشن کے وفد کی خصوصی ملاقات ڈیری سیکٹر کے مختلف امور پر تفصیلی بات چیت اور چارج سنبھالنے پر مبارک باد ۔ملاقات میں فریش ملک ایسوسی ایشن پشاور کے سیکرٹری برائے رابطہ محمد کبیر خان اور آفس سیکرٹری مرتضیٰ خان بھی شریک تھے پشاور میں دودھ کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم عوام کو خالص اور تازہ دودھ فراہم کرنا فریش ملک ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ایسوسی ایشن ضلعی انتظامیہ سے ہر قسم تعاون کے لئے تیار ہیں اسسٹنٹ کمشنر سٹی پشاور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ ضلعی انتظامیہ پشاور عوام کو ہر قسم سہولیات فراہمی کے لئے کوشاں ہیں ذاتی طور پر بھی یہ کوشش ہوگی کے عوام کو صاف ستھری خوراک میسر ہو سکے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے