پشاور(نمائندہ مانند)پشاور کے نجی کالج میں گلوکارہ کی نامناسب لباس میں پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے نجی کالج این سی ایس میں ہنر میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں غیر ملکی گلوکارہ کو بھی مدعو کیا گیا جن کی نامناسب لباس میں پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

یادرہے سابقہ کئی سالوں سے پختونخواہ کی نجی اور سرکاری یونیورسٹیاں اور کالجز جنسی درندوں اور فحاشی کے مراکز بنتے جارہے ہیں جن حکومت وقت پراسرار طور خاموش ہے۔

(3) Facebook

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے